لیبر وزیر Anniken Hauglie انیکن ہاؤگلی نے کہاہے کہ وہ ایسا قانون بنا رہی ہیں جس کے بعد بیرون ملک رہنے والے ایسے افراد جو پولیس کو مطلوب ہوں انہیں مالی اخراجات ادا نہیں کیے جائیں گے۔اس قانون کا اطلاق انہوں نے ایک اخبار میں شائع ہونے والے جرم کی کہانی کے جوابمیں کیا۔اس جرم کے مطابق اٹھاون برس کے معذور شخص نے شام میں اپنے لے پالک بچے کے ساتھ ذیادتی کی تھی ۔مگر اسے معذوری کی وجہ سے اخراجات ادا کیے جا رہے تھے۔لیکن اس قانون کااطلاق عام لوگوں پر نہیں ہو گا مگر جرائم میں ملوث افراد کے لیے یہ قانون بنایا جا رہا ہے۔تاہم اس آدمی نے محکمہء روزگار سے درخواست کی ہے کہ اسے ماہانہ اخراجات اسکے پرائیویٹ اکاؤنٹ میںؓ ھیجے جائیں جہاں نارویجن حکام اسکی ادائیگی نہ روک سکیں۔
اس سلسلے میں ناروے میں موجود اسکا کاؤنٹ منجمد کر دیا گیا اور اسکی ماہانہ پندرہ ہزار کراؤن کی ادائیگی بھی بند کر دی گئی۔
لیبر اور فلاحی وزارت کے چیف Magne Fladby. section chief of the ماگنے کا کہنا ہے کہ پولیس کو اس سلسلے میں کورٹ آرڈرز لینے پڑیں گے۔
NTB/UFN