پولینڈ کے اسمگلر کو ایک سال قید کی سزا

پولینڈکے چھتیس سالہ شخص کو ہالڈن دسٹرکٹ پولیس نے اسپرٹ،شراب اور بئیر Svinesund سویڈش سرحد سوینے سند سے اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مجرم کے خلاف ہالڈن ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمہ کی سماعت کی گئی ۔اس پر امیگریشن قوانین نکی خلاف ورزی پر اسے ناروے سے دو سال کے لیے نکال نے کی سزا بھی دی جائے گی۔اسکی کار اور دیگر سامان کو عدالت نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے تاکہ اسے دوبارہ اسمگللنگ کے لیے استعمال نہ کیا جا سکے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں