پوکر گیم گو مین گیم میں حقیقی کھلاڑیوں کی لڑائی

ایک سومنگ پول میں چالیس برس کے دو آدمیوں نے لڑائی میں ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا۔جس کے نتیجے میں ایک شخص کو جیل اوردوسرے کو ہسپتال لے جانا پڑا۔پولیس نے ان دونوں سے لڑنے کی وجہ پوچھی تو وہ پوکر مین گو گیم کے سوا کوئی واضع جواب نہ دے پائے۔تا ہم دونوں کے سروں میں شدید ضربوں کی وجہ سے خاصی گہری ضربیں آئیں۔ان سے مزید تفتیش جمعہ کے وز کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں