editor on اچھا گوشت خریدیں: “واہ ابن اعوان صاحب کتنی اچھی اور منفرد رہنمائ تحریر ہے اس پہلو پر تو کبھی سوچا ہی نہیں کہ…” مارچ 5, 11:20
راجہ محمد عتیق افسر on شھرِ رمضان مبارک: “السلام علیکم و رحمۃ اللہ رمضان المبارک میں ذہنی صحت کو برقرار رکھنے یا بہتر بنانے کے لیے بہت ہی…” مارچ 4, 23:07
پہلا روزہ
ایک بلوچی نے پہلا روزہ رکھا
روزے سے نڈھال ہو گیا۔۔
فرمائشی ریڈیو پروگرام میں فون کیا۔۔۔
اناؤنسر۔۔۔جی کالر آپ کیا سننا پسند کریں گے
بلوچی نقاہت بھری آواز میں ۔۔
مہربانی کر کے مجھ کو مغرب کی اذان سنا دو۔
Recent Comments