پہلا ڈرون اڑانے کے ٹپس
آپ جب اپنا پہلا ڈرون خریدتے ہیں آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ڈرون کیا ہے اور اس سے کیا کیا کام لیے جا سکتے ہیں اور اسے کیسے اڑایا جائے۔
آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ ڈرون کو آپ اپنے موبائل فون سے بھی اڑا سکتے ہیں۔بیشتر ڈرون دو انٹینا والے کنٹرول سسٹم سے چلتے ہیں ایک کا کام سمت متعئین کرنا جبکہ دوسرے انٹینا کاکم اسکی گول اڑان کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔جبکہ کچھ ڈرون سمارٹ فون ایپلیکیشن سے بھی کنٹرول کیے جا سکتے ہیں۔اس میں ایک انٹینا ہوتا ہے جس سے ڈرون کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔اگر آپ نے ابھی تک اپنا پہلا ڈرون نہیں لیا تو پھر آپ اس لنک پرجا کر اپنا پسندیدہ ڈرون چیک کر سکتے ہیں۔Best Beginner Drones of 2019.
دی سیمولیٹر The Simulator ایک ایپلیکیشن ہے جس کے ذریعے آپ حقیقت میں ڈرون اڑانے سے پہلے سیکھ سکتے ہیں کہ اصل میں ڈرون کیسے چلانا ہے۔
فوٹو گرافی اور وڈیو
ڈرون کے ذریعے آپ ایسے مقامات کی وڈیوز اور تصاویر بنا سکتے ہیں جہاں عام حالات میں پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔
اگر آپ مشکل خطرناک اور بلند مقامات کی فوٹو گرافی کرنا چاہتے ہیں یا وڈیو بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو ذیادہ رینج کا کیمرہ فکس کرنا ہو گا۔جس میں ۱۸۰ ایک سو اسی پکسل اور تیس frp /second ki aolit کی اہلیت ہو۔
بیٹری
ابتدائی اور عام ڈرون پانچ سے دس منٹ تک اڑ سکتے ہیں عام طور سے انکی بیٹری ان کے اندر ہی فکس ہوتی ہے جسے چارج کر نے کے لیے عموماًاسکی اڑان سے ذیادہ وقت لگتا ہے۔لیکن اگر آپ بار بار کی رکاوٹ سے بچنا چاہتے ہیں تو مہنگی بیٹری خرید لیں ۔لیکن مہنگی بیٹری کی وجہ سے ڈرون کا وزن ذیادہ ہو جائے گا جو کہ اسکے اڑنے کی رفتار کو متاثر کرے گا۔مہنگی بہٹری کی وجہ سے ایک ڈرون تیس منٹ تک اڑ سکتا ہے لیکن آپ اسے تیس منٹ بعد نیچے اتار کر ری چارج ضرور کریں ورنہ ڈرون کہیں بھی گر سکتا ہے اور آپ اس سے ہاتھ دھو سکتے ہیں
تاہم ایسے ڈرون بھی مارکیٹ میں آ چکے ہیں جو بیٹری ختم ہونے کے بعد خود بخود نیچے لینڈ کر جاتے ہیں۔
ڈرون کی رینج کا انحصار ریموٹ کنٹرول کی رینج پر ہوتا ہے۔ڈرون دعشاریہ پانچ 2.4 GHz and 5 GHz WIFI signal
کے سگنل استعمال کرتا ہے۔جب ڈرون دور چلا جاتا ہے اس کے سگنل کمزور ہو جاتے ہیں۔
NTB/UFN