پیرس میں گرجا گھر میں آتشزدگی پر نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کا اظہار غم

پیرس میں گرجا گھر میں آتشزدگی پر نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کا اظہار غم
نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام پر کہا ہے کہ پیرس میں نوٹریڈیم گرجا گھر میں آگ بھڑک اٹنے کے واقعہ نے انکا دل بہت افسردہ کر دیا ہے۔کیونکہ پیرس شہر سے انکی کئی پرانی یادیں وابستہ ہیں۔
یاد رہے کہ سن انیس سو چھیانوے میں سولبرگ کی شادی Sindre Finnes سندرے فنس سے اسی گرجا گھر میں سرانجام دی گئی تھی۔سوموار کے روز معروف نوٹریڈیم گرجا پیرس میں آتشزدگی سے اسکی چھت اور دیواروں کو بہت نقصان پہنچا۔انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اسکے ذیادہ حصے کو بچانے کی کوشش کی جائے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں