روم ریک پولیس اسٹیشن کے مطابق اتوار کی شام ایک نو جوان نے ایک چالیس سالہ عورت سے اسکی جرابیں سونگھنے کی درخواست کی جسے اس عورت نے سختی سے رد کر دیا۔اس عورت کے انکار پر اس چالیس الہ شخص نے بے دردی سے اس عورت کو زمین پر گھسیٹا اسکے جوتے اور جرابیں اتاریں جرابوں کو سونگھا اورجائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔
پولیس کو یہ اطلاع اتوار کی شام سات بجے موصول ہوئی۔پولیس ملزم کی تلاش میں ہے اور عوام سے درخواست کی ہے کہ انہیں جہاں کہیں جرابیں سونگھنے والا ملزم ملے فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن میں اطلاع کریں۔
NTB/UFN