چلی کے آتش فشاں پہاڑ سے کئی کلو میٹر دور تک دھواں اور راکھ نکل کر پھیل گئی۔جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں نے وہ علاقہ خالی کردیا۔نقل مکانی کرنے والے کسی بھی افراد کے ذخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔حکومت نے سرخ الارم دیا ہے جس کا مطلب ہے کہ آتش فشاں کی راکھ فضاء میں ہی ختم ہوجائے گی۔کیلبوکو Calbuco آتش فشاں اور اسکا ہمسایہ آتش فشاں سب سے ذیادہ متحرک پہاڑ ہیں جو کہ اکثر راکھ ااوردھواں اگلتے ہیں۔یہ پہاڑ چلی کے کیپیٹل سٹی سانتیاگو Santiago کے جنوب میں واقع ہے۔
NTB/UFN