سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پارلیمانی مشیر بابر اعوان کی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا ، اجلاس کی ابتداء میں سپیکر اسد قیصر نے ایجنڈے میں شامل آئٹم نمبر ٹو پیش کرنے کا کہا جس پر پارلیمانی مشیر بابر اعوان کھڑےہوئے اور سپیکر کو بتایا کہ اپوزیشن اس پر بل پر بات کرنا چاہتی ہے لہذا اس کو موخر کر دیا جائے ۔
بابر اعوان کی استدعا پر سپیکر اسد قیصر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بل کو موخر کر دیا گیا۔