نارویجن روزنامہ کے ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق ڈنمارک میں عومی مقامات پر پبلک ٹائلٹوں کی سہولتیں نارویجن پبلک ٹائلٹوں سے دس گنا بہتر پائی گئیں۔ہیلنسکی،استاک ہوم اور برلن بھی اسٹاک ہوم سے بہتر نکلے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ عوامی مقامات پارکوں اور ساحلی علاقوں میں مزید ٹائلٹوں کی ضرورت ہے۔یہ بات سیرین اسٹاو سٹی کونسلر نے ایک ای میل میں لکھی۔
روزنامہ آفتن پوستن ے اس بات کی بھی یاد دہانی کروائی کہ سروے میں متعدد بیتالخلاء شامل نہیں کیے گئے۔اور یہ بھی کہ حالیہ جائزے میں حالات میں جزائر اور شہری علاقوں کے بیتالخلاؤں میں بہتری آئی ہے۔
نارویجن ایجنسیوں نے کئی پورٹیبل بیتالخلاء بھی بنائے ہیں۔
NTB/UFN