ہورن اور اسکی بیوی کو چار فلپائنی ملازموں کے بارے میں امیگریشن حکام کو غلط معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پچھتر روز کی جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اس بات کی وضاحت نہں کی کہ وہ کام کرنے والے خاندان سے کتنے گھٹے تک کام کروائیں گے۔جبکہ قانونی طور پر یومیہ گیارہ گھنٹے اور ویک اینڈ پر چار گھنٹے کام کی اجازت ہے۔لیکن اس جوڑے نے ملازموں کو کم اجرت پر ذیادہ کام کرایا۔اس کے علاوہ انہوں نے ایک عورت کو ملک میں غیر قانونی طور پر ٹھہرنے میں بھی مدد کی۔
NTB/UFN