Notoddenپولیس کے مطابق نوٹوڈن
کے پہاڑی علاقے میں دو لھتوانین افراد کارایکسیڈنٹ کے بعد غائب ہو گئے۔ان دونوں افراد کو ہیلی کاپٹر کے حرارت دینے والے آلے کی مدد سے تلاش کیا گیا جو کہ پہاڑ کی ایک کھوہ میں چھپے ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق ان دونوں میں سے ایک فرداس ایکسیڈنٹ کا ذمہ دار ہے۔پولیس انہیں حراست میں لے کر تفتیش میں مصروف ہے۔
NTB/UFN