برگن کی ایک فرم سے پولیس نے کئی افراد کو چھاپہ مار کرگرفتارکیا ہے ۔ان پر الزام تھا کہ وہ غیر قانونی طور پر کام کرتے تھے اور ٹیکس بچاتے تھے۔ان افراد کو رومانیہ جرمنی اور پولینڈ بھیج دیا گیا ہے ۔جبکہ ایک بیس سالہ شخص کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔وہ شخص کئی غیر قانونی کاموں میں ملوث تھا۔
NTB/UFN