جمعرات کے روز ہولمن کولن ۔Holmenkollen چرچ میں ایک انچاس سالہ عورت جھنڈے کا ڈنداٹوٹ کر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوئی اور جاں بحق ہو گئی۔اس وقت سب لوگ چرچ میں جمع تھے۔سیکورٹی پولیس نے جاں بحق ہونے والی عورت کے خاندان کی اجازت سے اس کے نام کا اعلان کیا ہے جو کہ ہائیڈی ہے ۔تاہم متاثرہ خاندان نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ ا س سلسلے میں ان سے کوئی انکوائری نہ کی جائے ۔
NTB/UFN