کوئی فیس بھی ہے یا بس صرف شاباشی ہی

کوئی فیس بھی ہے یا بس صرف شاباشی ہی🤣🤣
کل میرے پاس ایک کلائنٹ آیا اس کا فرنیچر کا کام تھا وہ کہہ رہا تھا کہ میرا فزیکل شو روم ہے فرنیچرز کا لیکن میں چاہتا ہوں کہ اب میں اپنے بزنس کو ان لائن لے کر آؤں تو مجھے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا۔💕
میں نے اسے کہا کہ اپ اپنا فیس بک پیج دکھائیں وہ کہتے کہ میرا پیج نہیں بنا ہوا تو میں نے انہیں بتایا کہ اگر آپ اپنے بزنس کو ان لائن لانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو فیس بک پیج لازمی بنوانا ہوگا کیونکہ ایڈز فیس بک پیج پہ رن ہوتے ہیں۔💫
پھر پیج پر لوگو، کور فوٹو بنوا کے اپنا کام سٹارٹ کریں پھر اس کے بعد لائکس اینڈ فالورز کا ایڈ رن ہوگا پھر کچھ دن پیج پر کام کیا جائے پوسٹ اور ویڈیو وغیرہ لگائی جائے اس کے بعد آپ کے فرنیچرز کی سیلنگ کے لیے ایڈ رن کیا جائے گا۔ 😊
یہ سب ڈیٹیل ان کو سمجھانے میں مجھے کم از کم آدھا یا ایک گھنٹہ لگا ہوگا اس کے بعد وہ کہتے ٹھیک ہے میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں اب آپ یہ بتائیں کہ اس کام کے جو آپ کریں گی کوئی فیس ہے یا بس مجھے آپ کو اس کام کی صرف شاباشی ہی دینی ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں