کینیڈا کی چوراسی برس کی عورت جس کی انگوٹھی تیرہ برس قبل کھو گئی تھی اچانک گاجر کے پودے میں سے برآمد ہو گئی۔تیرہ برس پہلے وہ اپنے لان میں گھاس اکھاڑ رہی تھی کہ اچانک اسنے ایک گاجر اکھاڑی تو اس کے گرد اسکی کھوئی ہوئی انگوٹھی لپٹی ہوئی تھی۔Mary Grams میری گرام نے کہا کہ وہ تیرہ برس بعد انگوٹھی کی گمشدگی ک بعد مایوس ہوگئی اور اس نے نئی انگوٹھی خریدلی۔
بی بی سی کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ کسی کو اپنی کھوئی ہوئی انگوٹھی گاجر سے بازیاب ہوئی ہے بلکہ دو ہزار گیارہ میں ایک سویڈش کاتون کی شدی کی انگوٹھی کو گئی تھی جو کہ گیارہ برس بعد گاجر کے پودے سے ملی تھی۔
BBC/UFN