کئی کمپنیوں کی ڈرامائی برطرفی کے دوران اب این ایچ او کیے اقتصادی بیرومیٹرکی جانچ کے مطابق نئی سرمایہ کاری ا کے امکانات یک نئی امید بن کرابھر رہے ہیں۔این ایچ او کا اداراہ دو ہزار پینتیس کمپنیوں میں سے کچھ کمپنیوں میں سرمائی کاری کر کے ان کی گرتی ہوئی ساکھ کو سنبھلنے میں معاون ثابت ہو گا۔این ایچ او کے اقتصادی بیرو میٹر کی ھالیہ جانچ سے یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ مخلتف کمپنیوں میں جو کہ خصارے میں جا رہی تھیں مزید چودہ فیصد کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔اس طرح سن دو ہزار سولہ تک ان کمپنیوں کی اقتصادی حالت بہتر ہو جائے گی اورتوقع ہے کہ بیروزگاری میں کمی آئے گی۔وہ افراد جو اقتصادی بحران کے دوران اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ان کے لیے یہ کمپنیاں امید کی نئی کرن ہیں۔
NTB/UFN