گرن لاند اوسلو میں صحت کی معلومات کا اوپن ڈے

ہفتے کے روز اوسلو سینٹر میں گرن لاند میں صحت کے موضوع پر ایک اوپن ڈے کا انعقاد کیا جا رہا ہییہ پروگرام دوپہر بارہ بجے سے لے کر تین بجے تک جاری رہے گا۔اس میں کورونا کے بارے میں معلومات دی جائے گی۔
صحت کے اقدامات کا یہ میلہ چوتھی مرتبہ اوسلو میں منعقد کیا جا ارہا ہے یہاں مختلف تفریحی استالز لگائے جائیں گے جہاں ہم کھلے دل سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔یہ سب کے لیے کھلا ہے۔
آپ اس کے ارے میں مزید معلومات اور تبادلہء خیالات کے لیے فیس بک کے صٖحات پر آ سکتے ہیں۔
UF/ MIR

اپنا تبصرہ لکھیں