گوبر سے بھرے تہہ خانے سے دو آدمی خطرناک زہر کے ساتھ گرفتار

گوبر سے بھرے تہہ خانے سے دو آدمی خطرناک زہر کے ساتھ گرفتار
جمعہ کی شام پولیس نے تعاقب کر کے دو ملزمان سے سائینائڈ کا زہریلا مواد برآمد کر لیا۔گزشتہ دنوں ہسپتال میں سائینائڈلے جانے والا ایک ٹرک چوری ہو گیا۔جبکہ جمعہ کے روز کنٹرول میں ایک گاڑی کنٹرول سے مڑ گئی۔جسکا پولیس نے پیچھا کیا۔دو آدمی گاڑی سے نکل کر ایک کھیت کے تہہ خانے میں جا چھپے۔تہہ خانہ گوبر سے بھرا ہوا تھا۔پولیس نے کتوں کے ساتھ مشکوک افراد کا پیچھا کیا۔جبکہ ایک ملزم کو کتے نے کاٹ لیا۔زخمی ملزم کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔تاہم اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پولیس نے ان ملزمان سے پچیس گرام کی مقدار میں سائینائڈ برآمد کیا ہے جبکہ اعشاریہ دو گرام سائینائڈ کی مقدار کسی شخص کی جان لینے کے لیے کاافی ہوتا ہے۔ایک ملزمکا تعلق پولینڈ سے ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں