بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ کی بنگال ٹائیگر کے ساتھ رسہ کشی کے مقابلے کی ویڈ یوسامنے آئی ہے۔
ویڈیو یووراج کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ہے۔ویڈیو میں یوراج سنگھ کے ساتھ دو نوجوان بھی موجود ہیں جو کہ رسے کو کھینچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ بنگال ٹائیگر کو شکست دینے میں ناکام رہتے ہیں اور پھر وہ خود ہی رسہ چھوڑ دیتے ہیں۔