یورپئین کمیشن سے ناروے کا واشنگ مشینوں میں نئے فلٹر لگانے کا مطالبہ 

ناروے، سویڈن، فرانس فن لینڈ اور لکسمبرگ ے ایک مشترکہ یاد داشت میں یورپئین کیمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انکی تیار کردہ واشنگ مشینیں مصنوعی ٹیکسٹائل سے تیار کردہ کپڑوں کی صفائی کے دوران مائیکرو پلاسٹک کے ٹکڑوں کا اخراج کرتی ہیں۔جو کہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتے ہیں۔اس تحریری مطالبہ میں یہ کہ اگیا ہے کہ انمشینوں میں نئے فلٹر لگانے کی ضرورت ہے جو کہ پلاسٹک کے اخراج کو روک سکیں۔نارویجن وزیر برائے ماحولیات Ola Elvestuen نے کہا ہے کہ یہ واشنگ مشینوں میں نئے فلٹروں کے تعئین کا اچھا موقع ہے۔اس لیے یورپئین کمیشن کے لیے فلٹروں پر نظر ثانی کا اچھا موقع ہے تاکہ زمین پر پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کو کم کیا جا سکے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں