یوپ کے مختلف ممالک کے ایک حالیہ سروے میں دس ہزار افراد سے ملسامان ممالک سے آنے والے مہاجرین کے بارے میں سوال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ستاون فیصد افارد نے انکی مخالفت کی جبکہ تئیس فیصد نے حمائیت کی۔یہ سروے فرانس،بلجیم سوزرلینڈ جرمنی اور اسپین کے ممالک میں کیا گیا تھا۔
UFN/NTB