یورپ میں تارکین وطن کی اکثریت بے روزگار

مرکزی ادارہء اعدادو شمار کے مطابق شمالی یورپ میں بسنے والے بیشتر تارکین وطن بے روزگاری کا شکار ہیں۔اس رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ پچھلے برس ماہ اگست کے مقابلے میں اس سال ماہ اگست میں کتنے تارکین وطن افراد بیروزگار تھے؟
پچھلے برس ماہ اگست سے اکتیس ہزار دو سو 31.200 تارکین وطن افراد مکمل بیروزگار تھے۔جبکہ اس سال ماہ اگست میں چوراسی ہزار سات سو افراد 84.700 بیروزگار تھے۔اس سال سات اعشاریہ تین فیصدافراد بیروزگار تھے جبکہ پچھلے برس اسی گروپ کے چھ اعشاریہ چھ فیصد افراد بیروزگار تھے۔جبکہ اسی گروپ کی عورتین ذیادہ تعداد میں بیروزگار ہیں۔ ناروے میں تارکین وطن خواتین میں بیروزگاری کی شرح دو اعشاریہ ایک ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں