ائیرپورٹ پر جھوٹی گواہی دینے والا نارویجن گرفتار
سینڈ فیور تھورپ ائیر پورٹ پر ایک شخص کو غلط بیانی اور گھوٹی گواہی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔چھبیس سالہ شخص نارویجن تھا۔پولہس کو تھورپ ائیرپورٹ پر اس شخص کی گوای مطلوب تھی۔ساؤتھ ایسٹ ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق جھوٹی گواہی کے الزام میں اس شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
NTB/UFN