برطانیہ میں ہونے الی ایک تحقیق میں دہی کے روزانہ استعملا کو ضیابطیس سے بچنے کیلیے فائدہ مند قرار دی گیا ہے۔کیمبرج یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق روزانہ دہی کا ایک پیالہ کھانے ذیابطیس ٹائپ ٹو میں مبتلاء ہونے کا خطرہ اتھائیس فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔