شمالی ناروے میں تیز ہوائوں سے ٹریفک میں رکاوٹ

شمالی ناروے میں تھرومسو اور فن مارک میں تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹیں پڑ رہی ہیں۔
کئی کشتیوں اور فیریز کی روٹین سمندری ٹریفک روک دی گئی ہے جبکہ سڑکیں درخت گرنے کی وجہ سے بلاک ہیں۔جبکہ میٹ آفس نے شمالی کائونٹی اور شمالی تھروندے لاگ کے علاقوں کو موسم کی سختی سے خبردار کیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں