سویڈن میں خاتون کو سولہ برس بعد طلائی انگوٹی کی بازیابی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں اکتوبر 24, 2014October 24, 2014 0 تبصرے 101 مناظر سویڈن کے دیہی علاقے میں ایک خاتون کو اس کی کھوئی ہوئی انگوٹھی اپنے لان سے بر آمد ہو گئی ۔اور یہ انگوٹھی گا جر کے پودے کی ٹہنی کے ساتھ لگی ہو ئی تھی۔خاتون اپنی سونے کی انگوٹھی سولہ برس بعد پا کر بہت خوش ہوئیں۔ Post Views: 169