بار سلونا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک شخص جس نے وردی پہن رکھی تھی نے چڑیا گھر کے شیروں کے پنجرے میں چھلانگ لگا دی۔چڑیا گھر کے عملے نے فوری طور پر فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے پانی کی بو چھاڑ سے حملہ آور ہونے والے شیروں کو اس شخص سے دور رکھا۔یہ جدو جہد آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔تاہم فائر بریگیڈ کا عملہ اس حکمت عملی سے اس شخص کو بچانے میں کامیاب ہو گیا۔تاہم اس شخص کے شیروں کے پنجرے میں چھلانگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔اس شخص کو کئی زخم آئے مگر کوئی جان لیوا زخم نہیں آیا۔
BTB/UFN
![](http://www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2014/12/Barslona-Zoo.jpg)
ALLAH ne Bacha lya
Ji Imran sahab bilkul Allah hi bchanai wala hai baqi fire brigade ki hikmat e amli bhi qab le tarif hai .