رپورٹ، وسیم ساحل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیوز اینکر ریحام خان سے شادی کے بعد ان کی سابقہ بیوی جمائما خان نے اپنے نام سے ’خان‘ حذف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنا نام جمائما خان سے تبدیل کر کے صرف ’جمائما‘ کر لیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل جب عمران خان کی دوسری شادی خبریں منظر عام پر آئی تھیں تو ان کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ اگر کپتان نے دوسری شادی کی تو وہ بھی اپنے نام سے ’خان‘ کو خذف کر دیں گ
پوسٹ وسیم حیدر