عرفان بھٹی کو اپنے خاندان پر تشدد کے الزام میں قید کی سزائ

عرفان بھٹی کو بچوں اور بیوی پر تشدد کے جرم میں دس ماہ قید کی سزاء سنا دی گئی۔عرفان بھٹی پر الزام تھ اکہ وہ قرآن پڑھانے کے دوران اپنے آٹھ سالہ بیٹے اور چھ سالہ بیٹی کو چہرے سر اور ہاتھوں پر مارا کرتا تھ ا۔جبکہ بیوی کو بھی پیٹتا تھا۔دس ماہ میں سے چھ ماہ کی قید مشروط ہے۔عرفان بھٹی کے وکیل کے مطابق عرفان اس وقت چھٹیوں پر بیرون ملک گیا ہوا ہے۔عرفان بھٹی نے عدالت کے اس فیصلے پر اطمینان کا اہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس باتسے مطمئن ہے کہ اسے پولیس تشدد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔لیکن وہ سزا پر متفق نہیں۔اس لیے اس ے یہ سوچنے کے لیے وقت چاہیے کہ وہ عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے یا ناہ کرے۔تاہم وہ چھٹیوں پر پے اور اسے گھر واپسی کی کوئی جلدی نہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں