منگل کے روز تھرومسو یو نیورسٹی میں زیر تعمیر حصے میں دھماکہ ہوا اس دھماکے کی رپورٹ پولیس کو صبح نو بے اطلاع ملی۔یی دھماکہ اس وقت ہوا جب بجلی بند کی گئی۔دوبارہ کنکشن لگاے کے بعد دھماکہ سنا گیا۔عمارت فوراً خالی کروا لی گئی اورکسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔یہ معلوماتنارویجن خبر رساں ایجنسی سے Roy Tore روئی تھورے نے دی ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکہ نئی ٹیکنالو جی بلڈنگ میں ہوا۔
NTB/UFN