بلغارین مافیہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث

سوموار کے روز اوسلو کورٹ میں بلغارین انسانی اسمگلنگ کیس کی سماعت شروع ہوئی۔چاربلغارین افراد گرفتار کے گئے ہیں جنہوں نے پولینڈ کی تین عورتوں کو ناروے غیر قانونی کام کے لیے اسمگل کیاتھا۔شواہد کے مطابق ان دو پولش خواتین کو اوسلو میں سخت بد سلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ان عورتوں کو ایک سال تک ایک اپارٹمنٹ میں قید رکھا گیا اور بد سلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں