نارویجن قومی ریلوے کے محکمے میں انجینیئروں کی ہڑتال ہوتے ہوتے رہ گئی۔ریلوے حکام نے ریلوے انجینیروںکے ساتھ پیشن اور اوور ٹائم کے موضوع پر بات چیت کی ۔یہ بات چیت بالآخر ایک باہمی سمجھوتے پرختم ہوئی۔جبکہ فریقین نے اس بات پر بھی سمجھوتہ کر لیاکہ پینشن کی رقم کا تعین کس طرح کیا جانا چاہیے۔
NTB/UFN