ناروے۔ نوجوان سماجی رہنما ادریس احمدکی جانب سے پُروقار افطار ڈنر کا اہتمام فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں جولائ 12, 2015July 12, 2015 0 تبصرے 94 مناظر اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں اُبھرتے ہوئے نوجوان سماجی رہنما ادریس احمد نے انڈین ریسٹورنٹ میں ایک پُروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اوسلو کی متعدد معروف سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ Post Views: 112