جمعہ کی شام آٹھ بجے ہالڈن کے مرکزی با زار استور گاتا تیرہ میں ایک دوکان پر ڈاے کی واردات کی اطلاع ملی۔پولیس کو یہ اطلاع شام تین بجے ملی۔ڈاکے کے دوران پہلے دو افراد اور بعد میں پولیس کو تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔زخمی ہونے والے افرد کو ہسپتال کے ایمرجنسی شعبے میں علاج کے بعد ہفتے کی صبح فارغ کر دیا گیا۔
تاہم ہفتہ صبح تک ڈاکے کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔البتہ مقامی اخبار ہالڈن آربائیدر کے مطابق عینی شاہدوں نے مطابق دوکان کی سیڑہیوںپر موجود خون کے دھبوں سے یہ قیاس کیا گیا ہے کہ ڈاکے کی واردات کے دوران چاقو بھی استعمال کیا گیا ہے۔
NTB/UFN