آج صبح نو بجنے میں دس منٹ پر ناروے کے انتہائی شمالی شہر تھرومسو کی سڑ ک E_6جو کہ لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے بند تھی کھول دی گئی ے۔مٹی کا تودہ گرنے ی وجہ سے سڑک دو روز تک بند رہی ۔جس کی وجہ سے لوگوں کو دو روز تک شاہراہ ای سکس E6 کھلنے کا انتظار کرنا پڑا۔لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے۔ای سکس E6کی سڑ ک چھ سے سات مٹی کے تودے اچانک گرنے کی وجہ سے بلاک ہو گئی تھی۔
NTB/UFN