مختلف جرائم میں ملوث سویڈش مجرم جیل سے رہا

سویڈن کی جیل میں مختلف جرائم میں ملوث ترتالیس سالہ مجرم Haga man, Niklas Lindgrenfنکلاس لنگریف کو رہائی مل گئی ہے۔اس مجرم کو سن دو ہزار چھ میں چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔یہ مجرم اپنی ایک تہائی سزا مکمل کر چکا ہے۔اس مجرم پراقدم قتل بد سلوکی او ر عصمت دری کی سیریز کے الزامات تھے۔سویڈش پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا اور دوسرے ذرائع سے اسے دھمکیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔ہم ان پر جہاں تک ہو سکا کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے یہ بات پولیس ترجمان Börje Öhman police. بوری ے اوہ مین نے بتائی۔
پولیس نکلاس لنگ ریف مجرم کو درپیش تمام خطرات کا جائزہ لے رہی ہے جبکہ مجرم پر جرم ثابت کرنے کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کے شواہد بھی استعمال کیے گئے تھے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں