کوپن ہیگن سنٹرل ریلوے اسٹیشن ریلوے اہلکار پر حملہ

ڈنمارک کے کیپیٹل سٹی کوپن ہیگن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن میں ٹریفل اس وقت جام ہو گئی جب دو افراد نے ایک ریلوے ملازم پر حملہ کر دیا۔یہ ٹریفک جزوی طور پر جام ہوئی ہے۔یہ حملہ جمعہ کی صبح چار بجے ریلوے ٹریک پر کیا گیا۔زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو رپورٹ لکھوائی ۔تاہم حملے میں اسے معمولی چوٹیں آئی ہیں۔حملے کی واردات کے بعد وہاں ریلوے ٹریفک عاضی طور پر بند کر دی گئی ۔تاہم ٹریفک صبح دس بجے کھول دی گئی اور دوسرے ٹریکس میں معمول کی ٹریفک جاری ہے۔ریلوے ٹریفک کوپن ہیگن اور ڈبلس برو Dybbølsbr ا سٹیشنوں کے درمیان روکی گئی تھی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں