وزیر انصاف آنندسن کی وڈیو اعرتاضات کی زد میں

وزیر انصاف آنندسن نے روزمرہ زندگی میں تحظ کے موضوع پر بنائی جانے والی وڈیو فلم میں ایک رپورٹر کا اکردار ادا کیا ہے۔ اسے میڈیا میں تنقید کا سامنا ہے ۔جس پر آنندسن نے اعتراض کیا ہے۔
آنندسن نے کہا ہے کہ میڈیا فلم میں منفی نقطے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے جو کہ نہائیت نا گوار بات ہے۔انہوں نے وڈیو میں کہا کہ پارلیمنٹ کے نزدیک آپ کے تحفظکو یقینی بنانے کے لیے کیا بات اہم ہے۔ یہ وڈیو پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر سوموار کے روز لگائی گئی تھی۔اب آنندسن کو اس سلسلے میں تنقید کا سامنا ہے۔وڈیو میں نارویجن جرنسلٹ شاشٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنیا گیا ۔جبکہ ناویجن اخبار کو بیان دیتے ہوئے یہ کہا گیا کہ یہ ایک صافستھری وڈیو ہے ۔جبکہ بیشترسیاستدان تنقید کرنے والے صحافیوں کو نا پسند کرتے ہیں۔
جبکہ آنندسن نے اعتراضات کو ختم کرتے ہوئے اس وڈیو کو خوش گوار معلوماتی وڈی وقرار دیا ہے جو کہ پولیس کی کارکردگی پرروشنی ڈالتی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں