روس اور ناروے کے درمیان امیگریشن کے ایک معاہدے کے تحت روس سے آنے والے افراد ناروے کی سرحد پیدل پار نہیں کر سکتے جس کا یہ مطلب لیا گیا کہ روس سے آنے والے پناہ گزین موٹرسائیکل پر ناروے کی سرحد پار کر سکتے ہیں۔جمعرات کے روز ایک سائیکل سوار شخص نے ناروے کی سرحد پار کی۔ ایک مقامی اخبار کو استور اسکوگ Storskog border کے ڈپٹی کمانڈر نے یہ بات بتائی۔انہوںنے کہ اکہ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ کئی پناہ گزین موٹر سائیکل پر بارڈرکراس کرتے ہیں لیکن اب ایک سائیکل سوار کو بارڈر کراس کرتے ہوئے پایا گیا ہے۔یہ سائیکل سوار مقامی پولیس اسٹیشن میں جا کر پناہ طلب کرتے ہیں۔انپناہ گزینوں کی اکثریت کا تعلق شام س ہے جو کہ مختصر عرصے کے لیے روس میں قیام کرتے ہیںشرکسنس پولیس اسٹیشن میہنیجرکو وارننگ دی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرانے والوں اور انسانی اسمگلروں کے لیے تین تا چھ سال قید کی سزا ہے۔
NTB/UFN
سرحدوں کے قوانین عام طور پر ایسے ہی عجیب و غریب ہوتے ہیں