لیبر پارٹی شامی پنااہ گزینوںکو روکنے کی تجویز کے خلاف

کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی یہ درخواست کہ ناروے شامی پناہ گزینوں سے متعلق ڈبلن معاہدے پر عمل در آمد ہونے سے روکے کی حمائیت کرنے پر متفق نہیں۔ناروے کا یہ اقدام غیر دانشمندانہ ہو گا کہ وہ یکطرفہ طور پر یورپین معاہدے کو نظر انداز کر دے۔یہ بات لیبر امیگریشن کے ترجمان اسٹائن ایرکStein Erik Lauvås. نے کہی ۔یہ ایک ایسا چیلنج ہے جسے تمام یورپین قوموں کو مل کر حل کرنا ہو گا۔یہ یورپین لیڈروں کا فرض ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں مسلہء کا حل نکالیں۔ابھی تک یہ مسلہء ایک آفت کی مانند ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں