اسلامی تنظیم نے شام میں جنگ سے تباہ شدہ ملک میں امن کی بحالی اورپناہ گزینوں کے طوفان کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی امن فوج کو تعینات کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔اسلامی تنظیم او آئی سی کے ستاون اسلامی ممالک رکن ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز سالمتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس بلایاجا ئے جس کا مقصد شام میں کثیر جہتی امن اور استحکام قائم کرنا ہو۔
او آئی سی تنظیم نے مقامی رجمنٹپرجنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔جس کی وجہ سے ملک سے چار ملین افراد ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔جبکہ شامی صدر بشلاسد باغیوں اور انتہا پسند تنظیم آئی ایس کے خلاف بر سر پیکار ہے۔شامی پناہ گزینوں کی ہجرت نے یورپین ممالک میں مشکل صورتحال پید اک ر دی ہے۔صرف جرمنی میں 800,000 آٹھ لاکھ شامی پناہ گزین متوقع ہیں۔ان ممالک کی میٹنگ کی وجہ سے تمام ممالک کو پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے کھولنے پڑرہے ہیں۔
یہ تنظیم ج وکہ سملمانوں کی متحدہ آواز کہلاتی ہے اسے آدھے سے ذیادہ مبران نے اقوام متحدہ کی اس تجویز پر سائن نہیں کیے ہیں جس کے مطابق انہیں پناہ گزینوں کو پناہ فراہم کرنا ہو گی۔
NTB/UFN