ماہر حشرات الارض کا کہنا ہے کہ مشرقی ناروے میں سیلابی پانی اترنے کے بعد اب بہت ذیادہ چوہینکل آئے ہیں۔یہ چوہے گھروں میں داخل ہو کر ہر چیز چٹ کر جاتے ہیں اور اب تک ہزاروں کراؤن کی اشیاء تباہ کر چکے ہیں ۔ماہر حشرات الارض نے مشرقی ناروے میں رہنے والے مکینوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے گھروں کی چھتوں پر بنی چمنیوں کو ڈھکن سے بند کر لیں۔انہوں نے مزید یہ کہا س بار سیلاب کی وجہ سے ایک نیا قسم کا چوہا پیدا ہوا ہے۔یہ چوہے گھریلو استعمال کی اشیاء کے علاوہ بجلی کے تار اورپلاسٹک بھی کھا لیتے ہیں۔
پیسٹ ٹیکنیشن انگر ہارے Ingar H230re نے بتایا کہ یہ چوہے عام طور سے سیورج پائپ لائنوں میں رہتے ہیں ۔جب سیلابی پانی کے ریلے سے یہ پائپ بھر گئے چوہے دن کی روشنی میں باہر نکل آئے۔یہ کسی بھی چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے گھر میں داخل ہو سکتے ہیں۔
NTB/UFN