نارویجن قصبے ووک میں جمعرات کی رات موسلا دھار بارش کی وجہ سے علاقے میں کافی پانی بھر گیا تھا۔ریسکیو ٹیم کے اہلکار رات بھر پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں بچاتے رہے۔بڑے علاقے میں پانی بھرجانے کی وجہ سے کاؤنٹی کو جانے والی سڑک بلاک کر دی گئی۔ووکو سے آگے تک کی سڑک بند ہے۔آپریشن لیڈر ہیلگا کا کہنا ہے کہ زیر آب آنے والی وادی کے رہائشیوں کے لیے سیلابی پانی بہت بڑا چیلنج ہے۔
علاقے میں موجود کاروں کے شو روم پر کھڑی کئی گاڑیاں تباہ ہونے سے بچا لی گئی ہیں۔کل تیس گاڑیں بچائی گئی ہیں۔
مقامی پولیس اسٹیشن کے مطابق علاقے میں کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
NTB/UFN
علاقے میں موجود کاروں کے شو روم پر کھڑی کئی گاڑیاں تباہ ہونے سے بچا لی گئی ہیں۔کل تیس گاڑیں بچائی گئی ہیں۔
مقامی پولیس اسٹیشن کے مطابق علاقے میں کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
NTB/UFN