پولیس نے ایک شخص کو سویڈن کے ایک اسکول میں اس وقت گولی مار دی جب وہ اسکول میں تلوار لے کر داخل ہوا اور چار اشخاص کو زخمی کر دیا۔ ان میں ایک شخص اور تین اسکول کے طلباء شامل ہیں۔یہ اسکول تھرول ہٹن Trollh228ttan.میں واقع ہے۔جس وقت وہ شخص اسکول میں داخل ہوا اس نے اپنا چہرہ چھپا رکھا تھا۔
پولیس نے یہ بتانے سے انکار کر دیا ہے کہ مجرم اس وقت کہاں ہے۔
NTB/UFN