کئی افراد جو کہ کبھی شام نہیں گئے انکا دعویٰ ہے کہ وہ شامی ہیں ۔اس لیے کہ شامیوں کو ناروے میں آسانی سے رہنے کی اجازت مل جاتی ہے۔پولیس کے مشیر برائے مواصلات ڈینیئل کا کہنا ہے کہ کئی افراد کے پاس شام کے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ہیں۔ابھی تک انکی تعداد کا اندازہ نہیں ہے۔
اس سال ڈیڑھ ہزار شامی پناہ گزینوں کو ناروے میں رہائش کی اجازت ملی ہے۔جس میں سے ایک فرد کو اجازت نہیں ملی اس کے بارے میں یہ شک تھا کہ وہ شامی نہیں ہے۔جرمن محکمہء امیگریشن کے مطابق ہر تین میں سے ایک پناہ گزین غلط بیانی سے کا م لے رہا ہے۔اس بات کا ان کے بیانات سے پتہ چلتا ہے۔وہ شامی جنہیں پناہ دی گئی ہے ان کے کاغذات بنا دیے گئے ہیں یہ بات محکمہء امیگریشن کے آفیسر داگ Dag B230rvahr نے کہی۔وہ پناہ گزین جو اگست کے بعد ناروے آئے ان کی درخواستیں نہیں لی گئیں۔جرمنی سے موصول ہونے والی معلومات کی وجہ سے اب ہم بھی شامی پناہ گزینوں کی قومیت اور شناخت کو چیک کرنے میں محطاط ہو گئے ہیں۔
نارویجن ٹی وی چینل کے مطابق ترکی میں نقلی نارویجن پاسپورٹ فروخت ہو رہے ہیں۔ایک ایسے پاسپورٹ کی قیمت ایک ہزار 1.350 تین سو پچاس کراؤن ہے جبکہ اصل پاسپورٹ تیرہ ہزار پانچ سو 13.500 kroner. کراؤن کا ملتا ہے۔
NTB/UFN