نارویجن امیگریشن ڈائیریکٹر فرودے فور فانگ Frode Forfang کا کہنا ہے کہ سویڈن کے امیگریشن قوانین دوسرے شمالی ممالک کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں۔سویڈن نے پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہا۔لیکن اگست سے نومبر تک سویڈن میں ایک لاکھ دس ہزار کی تعداد میں پناہ گزین داخل ہو گئے جس کے بعد سویڈش پارلیمنٹ نے یہ فیصلہ کر لیا کہ بس اب بہت ہوگئی۔
سویڈش امیگریشن ڈائیریکٹر نے کہا کہ سویڈن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کم سے کم پناہ گزین اپنے خاندانوں کو یہاں بلائیں جبکہ ساٹھ فیصد پناہ گزینوں کا اپنے خاندان یہاں بسانے کا ئی چانس نہیں۔اب اگر ہ سویڈن اپنا سرحدی کنٹرول اور سخت کرتاہے تو اسکا نارویجن سرحد پر برا اثر پڑے گا۔پناہ گزینوں کا رخ ناروے کی جانب ذیادہ ہو جائے گا۔اصل میں ناروے اور سویڈن کے درمیان سخت سرحدی کنٹرول قائم کرنا ایک مشکل کام ہے۔
سویڈش امیگریشن نے موسم خزاں میں پچیس ہزار پناہ گزینوں کو ملک میں رہائش فراہم کی جبکہ بعض کیمپ رات و رات قائم کیے گئے۔گو کہ اس وجہ سے بہت ذیادہ افرا تفری تھی لیکن سویڈش حکومت نے کبھی بحران کا لفظ استعمال نہیں کیا۔گو کہ یہ تقریباً ایک بحرانی کیفیت تھی لیکن انہوں نے پوری کوشش کی کہ بے گھر لوگوں کو چھت مہیاء کی جائے۔یہ بات وہ لوگ برداشت نہیں کر سکتے تھے کہ لوگ بغیر چھت کے سوئیں۔ہم نے حکومت کے تعاون اور اجازت سے پناہ گزینوں کو پناہ دی اور میں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اچھا کام کیا۔
گو پارلیمنٹ نے موسم خزاں میں امیگریشن قوانین سخت کرنے کا حکم دی الیکن پھر بھی فور فانگ کے مطابق ملک میں بہت ذیادہ پناہ گزینوں کی آمد کو روکا نہیں جا سکے گا۔
نارویجن وزیر برائے امیگریشن سلوی لست ہاؤگ نے امیگریشن کے سلسلے میں ایک مشوروں کی فہرست پیش کیے ۔اس کے نتیجے میں اٹھارہ مختلف اقدامات کیے گئے ۔ جو کہ امیگریشن کو مزید سخت بنانے کے لیے ہیں۔
ستور سکوگ میں پناہ گزینوں کی آمد کے بعد سے ناروے نے کئی اقدامت کیے اور روس کے ساتھ بھی مذاکرات ہوئے ۔لیکن بقول فور فانگ کے ناروے کو ہامرا شکر گزار ہونا چاہیے کہ سویڈش سرحدی کنٹرول کی وجہ سے پناہ گزینوں کی تعداد کے بارے میں معلومات ممکن تھی۔ہمیں یورپین یونین کا ناتظار نہیں کرنا چاہیے کہ وہ ترکی کے ساتھ کوئی معاہدہ کرے بلکہ در حقیقت اگلے موسم بہار میں دس ہزار سے لے کر ایک لاکھ تک پناہ گزینوں کی آمد متوقع ہے۔ہمیں اس سے پہلے پہلے منصوبہ بندی سے فارغ ہو جانا چاہیے۔
ہمیں کئی بیرکیں کرائے پر حاصل کرنا ہوں گی۔کئی لوگوں کو اس پر اعتراض ہے لیکن ہمیں ایسی صورتحال میں کسی بھی کم اہمیت والا کائی فیصلہ کرنا ہو گا۔
NTB/UFN