ناروے۔اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا علامہ نور احمد نور سے انکے کزن محمد آصف کے انتقال پر اظہار تعزیت فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں جنوري 4, 2016January 4, 2016 0 تبصرے 71 مناظر ناروے۔اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا علامہ نور احمد نور سے انکے کزن محمد آصف کے انتقال پر اظہار تعزیت اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے گذشتہ دنوں علامہ نور احمد نور سے انکے کزن محمد آصف کے انتقال پر اظہار تعزیت اور انکے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ کمیونٹی کے جن رہنماؤں نے اظہار تعزیت کیا ان میں پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور، فیض عالم قادری، محمد بشیر خان، چوہدری مشتاق احمد برنالی، میاں محمد اسلم، علامہ اقبال فانی، حافظ صداقت علی، قاری انصر علی قادری، شیخ شوکت، ظفر سیال، افتخار محمود،قمر نقیب، حاجی ریاض، حاجی صدیق، پرویز نثار، نجم الثاقب، عرفان انصاری،شیخ ارشد،اقبال اختر خان،ارشد وڑائچ، اعجاز وڑائچ اور دیگر نے مرحوم کی مغفرت و دراجات بلندی اور پسمندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ۔ Post Views: 109