نئے سال کی رات کو تیرہ سالہ لڑکی جو کہ ایک گھر سے مردہ ملی تھی اس کے اسکول کے ماحول کا معائنہ کیا گیا۔مردہ پائی جانے والی لڑکی بیرم کاؤنٹی کے گل ہاؤگ اسکول Gullhaug skole i B230rum
میں پرہتی تھی ۔اس اسکول کا معائنہ ایک شکائیت کے سلسلے میں کیا گیا تھا جو کہ اسکول میں بچوں کو ایک دوسرے کو طعنے دینے کی شکائیت کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔اس بچی کو بھی بچے تنگ کرت تھے جس کی وجہ سے اس نے وہ اسکول تبدیل کر لیا۔کچھ عرصہ بعد اسے دوبارہ اسی اسکول میں آنا پڑا۔
اسکول کی پرنسپل سے جب اس سلسلے میں سوال کیا گیا تو اس نے اس بارے میں کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔