ستر ہزار شامی پناہ گزینوں کی ترکی کی جانب ہجرت

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ستر ہزار شامی پناہ گزینوں نے ترکی کی جانب رخت سفر باندھا ہے۔ترکش وزیر اعظم احمت کے مطابق ترکی کی جانب سفر کرنے ولے شامی پناہ گزینوں کی تعداد ستر ہزار ہے جبکہ ایک اور ترقی پسند گروپ کے مطابق یہ تعداد چالیس ہزار ہے۔
شام میں حلب پر باغیوں کے قبضے کی وجہ سے مزید بحران پیدا ہو گیا ہے۔جبکہ شامی صدر نے انہیں کنٹرول کرنے کے لیے روسی جیگوار طیاروں کی مدد طلب کر لی ہے۔بی بی سی کے مطابق عنقریب شہر پر جنگ مسلط ہو جائے گی جس کی وجہ سے وہاں خوراک پہنچانے اور دیگر امدادی کاروائیوں کو جاری رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں